لاڑکانہ (مانیڑنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد ،شہدا کے مزاروں پرفاتحہ خوانی ،پھول چڑھائے۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر زرداری نے گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کے شہدا کے مزاروں پر حاضری دی ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے ۔