majlis shura

پارلیمنٹ کو ضیا دور کی مجلس شوریٰ قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیئر رہنما نے پارلیمنٹ کو ضیا دور کی مجلس شوریٰ قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں آرڈیننسز کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے میڈیا سے گفتگو میں اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جس طرح ایوان میں بل پیش ہوئے یہ غیر آئینی عمل تھا ،اسد قیصر نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ نہیں ضیا دور کی مجلس شوریٰ بن گئی ہے ،غلط فہمی دور کر لیں ،ہم ڈرنے اور پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ،اسمبلی کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر بھی مقابلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : شہریاراورشاندانہ کی جیلر اڈیالہ کیخلاف درخواستیں،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی سخت کھچائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں