omer ayub

توڑ پھوڑ کیس میں عمر ایوب کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتجاج اور توڑ پھوڑکیس میں عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد ہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تاہم جج موجود نہ ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی ،کیس کی سماعت 16اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈونلڈ لو کوکانگریس میں طلب کر لیا گیا،امریکی محکمہ خارجہ نے صفائیاں دینا شروع کر دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں