اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی چار نشستیں لینے میں کامیاب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی نشست حاصل کر لی جہاں اس کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 204ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے ،سندھ میں پیپلز پارٹی کے اسلم ابڑو57 اور جام سیف اللہ58ووٹ لیکر سینیٹرز منتخب ہو گئے ،بلوچستان سے عبدالقدوس بزنجو23ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔بلوچستان سے جے یو آئی کے عبدالشکو16ر اور ن لیگ کے میر دوستین ڈومکی17ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”کھاد کارخانوں کو سستی گیس بند کی جائے “آئی ایم ایف نے ”ڈو مور “کا منترا شروع کر دیا