اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے حکومت کو ملک کیلئے ایک بحران قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو حکومت خود جھوٹ کی پیداوار ہو ،جھوٹے مینڈیٹ پر کھڑی ہو ،خود ایک بحران کی ماند ہو وہ ملک کو کیسے بحرانوں سے نکال سکتی ہے ،ایسا سوچنے والے بیوقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”نصف صدی کے بعد انصاف نہیں چاہیے،جوڈیشل کمیشن بٹھائیں جو 9مئی8فروری کا احاطہ کرے “