اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن بٹھائیں جو 9مئی8فروری کو احاطہ کرے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 45سال بعد انصاف دینے کا کیا فائدہ ،آج ہی جوڈیشل کمیشن بٹھایا جائے جو نو مئی اور آٹھ فروری کا احاطہ کرے اور انصاف فراہم کرے ۔
یہ بھی پڑھیں : بندر بانٹ بند کرو ،تمہارے باپ کا ملک نہیں،ایسی مزاحمت کرینگے کہ یاد رکھو گے ،اسد قیصر