پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نورالحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں دو رکنی بینچ نے ای سی ایل میںنام ڈالنے کیخلاف کیس کی سماعت کی ،نورالحق نے وکیل نے کہا کہ میرے موکل سعودی حکومت کی دعوت پر سعودیہ جا رہے ہیںان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کیا جائے ۔عدالت نے نورالحق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : چیف الیکشن کمشنر روس روانہ ہو گئے