sikandar sultan

چیف الیکشن کمشنر روس روانہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان روسی ہم منصب کی دعوت پر روس کے دورے پر روانہ ہو گئے، چیف الیکشن کمشنر دورہ روس کے دوران وہاں ہونے والے صدارتی الیکشن کا مشاہدہ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ سے بھی جواب مل گیا،سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں