پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت ہوئی ،دونوں فریقوں کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : حکومتی اتحاد کی 2بڑی جماعتوں میں کھڑاک شروع