social media

سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے استدعا کی کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے ،معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے جو اسے ملنا چاہیے ،عدالت حکومت کو حکم دے کہ سوشل میڈیا پر عائد پابندیاں ختم کرے ،عدالت نے رجسٹرار ہائیکورٹ کا اعتراض دور کرتے ہوئے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : موجودہ حکومت کی کوئی ساکھ نہیں رہی،دہشتگردی کو ہلکا نہ لیا جائے،بیرسٹر گوہر کی تنبیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں