پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت ،نشستوں کی تقسیم پر جج کے دلچسپ ریمارکس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ لگتا ہے جیسے مخصوص نشستیں مال غنیمت کی طرح سے تقسیم ہوئیں کہ جب مال غنیمت تقسیم ہوتا تو جو بچ جاتا وہ پہلے والے لوگوں میں ہی دوبارہ تقسیم کر دیا جاتا ۔
یہ بھی پڑھیں : گنڈاپور کی آج شام شہباز شریف سے ملاقات