لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی ضمانت خارج کر دی ،احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی ضمانت خارج کر دی ،پولیس نے ملزم راجہ عابد کو عدالت کے احاطہ سے حراست میں لے لیا ۔جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : رکن پنجاب اسمبلی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ