gandhapur shehbaz meeting

گنڈاپور کی آج شام شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین آج شام وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آج شام وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ملاقات کریں گے ،اس اہم ملاقات میں چیف سیکرٹری کے پی کی تقرری کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : رکن پنجاب اسمبلی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں