لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد اور فائرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ایم پی اے حافظ فرحت عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں “وفاقی وزیراطلاعات کا انکشاف