reserve seats

لاہور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت،وفاقی حکومت کے وکیل کو جواب داخل کرانے کی مہلت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کو پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ دینے کے کیس کی سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ دینے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے وفاقی وکیل کو جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی ،عدالت نے کیس کی سماعت 25مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں “وفاقی وزیراطلاعات کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں