اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر اردوان کا صدر زرداری کو فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں صدور نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔صدر زرداری نے ترک عوام کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور رجب اردوان کو جلد پاکستان کے دورے پر مدعو کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 2صوبائی حکومتیں آمنے سامنے،گنڈا پور کو عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا