sindh cabinet

سندھ کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کابینہ کے ارکان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزرا سے عہدے کا حلف لیا ،حلف اٹھانے والے وزرا میں شرجیل میمن ،سعید غنی ،سردار شاہ ،ناصر شاہ ،عذرا پیچوہو ،ضیاالنجار ،جام خان شورو،علی حسن زرداری ،سردار بخش مہر ،ذولفقار شاہ ،بابل بھیو اور احسان مزاری شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے “پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ہنگامی پریس کانفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں