sher afzal

”شیر افضل آئیندہ پیشی پر لازمی حاضر ہوں “پشاور ہائیکورٹ نے سخت احکامات جاری کر دیے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو آئیندہ پیشی پر لازمی حاضر ہونے کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل کی مقدمات ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے کہا کہ شیر افضل آئیندہ سماعت پر حاضر نہ ہوئے تو گرفتاری پر دیا حکم امتناع واپس لے لینگے ،کیس کی سماعت 3اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے ملاقات پر 2ہفتوں کیلئے پابندی،جیل کے باہر میڈیا کوریج بھی بند ،بیریئر لگا دیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں