zardari refused

ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا،صدر زرداری کا تنخواہ لینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف زرداری نے ملکی معاشی حالات کے پیش نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔تنخواہ نہ لینے کے حوالے سے ایوان صدر سے اعلامیہ جاری کردیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ظلمت کو ضیا صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا“شاعر عوام حبیب جالب کی 31ویں برسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں