لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس میں علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جناح ہاﺅس حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 20اپریل تک کی توسیع کر دی گئی ہے ۔
