بلوچستان سے سینیٹ کی تین نشستوں پر انتخاب، شیڈول سامنے آگیا

بلوچستان سے سینیٹ کی تین نشستوں پر انتخاب، شیڈول سامنے آگیا

کوئٹہ (نامہ نگار خصوصی) بلوچستان سے سینیٹ کی خالی ہونیوالی تین نشستوں پر انتخاب کا شیڈول سامنے آگیا ہے اور انتخاب 14مارچ کو ہوگا ، سابق وزیراعلی میرعبدالقدوس بزنجو اور سابق وفاقی وزیر میردوستین ڈومکی سمیت نو امیدوار مدمقابل ہیں ۔ پاکستان ٹائم کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو ، مسلم لیگ ن نے سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی کو ترجیحی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا ہے جبکہ جے یو آئی نے قبائلی رہنماعبدالشکور غبیزئی کوامیدوار نامزد کیا ہے ۔ بلوچستان سے سینیٹر کو منتخب کرانے کے لیے 20 سے 21 ووٹوں کی ضرورت ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں