zardari shehbaz meeting

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،اہم معاملات پر تبادلہ خیال ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات میں ملکی حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دریں اثنا صدر سے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے بھی ملاقات کی اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت کا قلیل مدتی بجٹ لانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں