3 name

رکن اسمبلی نہ سینیٹ کا حصہ،محمد اورنگزیب ،احد چیمہ،محسن نقوی بھی وزیر بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن اسمبلی نہ سینیٹ کا حصہ ،محمد اورنگزیب ،احد چیمہ،محسن نقوی بھی وزیر بن گئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد اورنگزیب ،احد چیمہ اورمحسن نقوی نے بھی وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا ہے جبکہ یہ تینوں ابھی تک نہ تو کسی اسمبلی کارکن ہیں نہ ہی سینیٹ کا حصہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : 19رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں