GPO agitation

جی پی او چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج،دہشتگردی ،کار سرکار میں مداخلت ، 6مقدمات100نامزد

لاہور (مانیڑنگ ڈیسک) جی پی او چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج ،دہشتگردی ،کار سرکار میں مداخلت سمیت مختلف دفعات کے تحت 6مقدمات درج ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ انار کلی ،تھانہ شاہدرہ ،تھانہ شمالی چھاﺅنی اور اچھرہ میں 2,2ایف آئی آرز درج کی گئیں ،مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس اور خواتین سمیت 100سے زائد کارکنان نامزد کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اسمبلیوں اور ملک بھر میں احتجاج کا اعلان“غیر آئینی حکومت مہنگائی کے مزید بم گرانے والی ہے،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں