asifa bhuto

آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی کا درجہ دینے کا فیصلہ،پہلی خاتون اول ہونگی جو صدر کی بیٹی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا ،پہلی خاتون اول ہونگی جو صدر کی بیٹی ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا پروٹوکول دیا جائے گا ،آصفہ بھٹو پاکستان میں پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی صاحبزادی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : صدر زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں