جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو بھی پولیس نے اٹھا لیا

جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو بھی پولیس نے اٹھا لیا

ملتان (جنرل رپورٹر)سینئر سیاستدان اور لیگی رہنما جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو بھی پولیس نے اٹھالیا، انہیں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کے لیے جاتے ہوئے گرفتار کیاگیا۔ پاکستان ٹائم کے پولیس ذرائع کاکہناتھا کہ زاہد ہاشمی اور قاسم ہاشمی کو گرفتار کرلیا گیا، وہ جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں