لاہور( وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسلمان اکرام راجہ اور لطیف کھوسہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق سلمان اکرام راجہ کو اچھرہ سے حراست میں لے لیا گیا جبکہ لطف کھوسہ کے متعلق ان کے بیٹا بلک شیر کھوسہ نے بتایا کہ والد لطیف کھوسہ کو پولیس نے صدر گول چکر سے گرفتار کر لیا ہے۔
