PPP

”ملک سیاسی ،انتظامی طور پر آئی سی یو میں ہے “پیپلز پارٹی قیادت کو پاکستان کی فکر ستانے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ملک کے حالات پریشان کن بیان کرنا شروع کر دیے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی اور انتظامی حوالے سے آئی سی یو میں ہے ،ہمیں قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ،سیاسی قوتیں اختلافات کو پس پشت ڈال کر عوام پر رحم کریں ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کا اکٹھے بیٹھنا قیامت کی نشانی ہے ،کچھ جماعتیں سڑکوں پرنکلنے کی تیاری کر رہی ہیں ،کے پی کو چلانےکیلئے ٹائیگر فورس والی روش ختم کرنا ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”راشن تھیلوں پر والد کی تصویر کب لگائیں “یاسمین راشد کا مریم نواز کو مشورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں