اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پیپلزپارٹی کی شازیہ مری بھی سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے مایوس ہوگئیں اور کہاہے کہ ان پالیسیز نے حالات مشکل کیے، نہیں لگتا وہ کوئی ریلیف دینگے۔
اپنے ایک بیان میں شازیہ ماری نے کہاکہ ملک کے معاشی معاملات سنگین ہے، ڈارکی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا، ان پالیسیوں نے لوگوں کے لیے حالات مشکل کردیے تھے۔
