sh rasheed

شیخ رشید کو عمرہ پر جانے کی اجازت مل گئی،ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری ،عمرہ پر جانے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،190ملین پاﺅنڈ کیس میں شیخ رشید کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی گئی جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ووٹ چوروں کا سوشل بائیکاٹ کریں “تحریک انصاف کی عوام سے اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں