لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ،پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی موخر۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی ،سماعت 11مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔عدالت نے قرار دیا کہ آئیندہ سماعت پر ہر صورت ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس،عمر ایوب کی 15مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور