guard of honour

وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے بعد مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ،گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئی ،گارڈ آف آنر کے بعد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاﺅس کے عملے کا تعارف کرایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں