لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کیخلاف ٹیکسلا کے تھانوں میں دہشتگردی کے مقدمات درج ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ،ان کیخلاف ٹیکسلا کے تھانوں میںدہشتگردی ایکٹ کے تحت تین مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی حکومت کل سے رمضان ریلیف پیکج پر عمل درآمد شروع کرے گی