وزیراعظم شہبازشریف کا پہلا خطاب لیکن اس دوران مخالف امیدوار عمرایوب کیا کرتے رہے؟ جانئے

وزیراعظم شہبازشریف کا پہلا خطاب لیکن اس دوران مخالف امیدوار عمرایوب کیا کرتے رہے؟ جانئے

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب ہوگیا اور قرعہ شہبازشریف کے نام نکلا، جب وہ خطاب کررہے تھے تو سنی اتحاد کونسل کے وزیراعظم کے نامزد امیدوارعمر ایوب خان اپنے موبائل سے ویڈیو بناتے رہے۔وہ اس دوران شہباز شریف کے خطاب کو ہیڈفون لگا کر سنتے رہے اور جوابی پوائنٹس نوٹ کرتے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں