قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی کیا کچھ لہراتے رہے؟ جانئے

قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی کیا کچھ لہراتے رہے؟ جانئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی کے اراکین نے وزیراعظم کا انتخاب کرلیا اور اس موقع پر حزب اختلاف کے رہنما نعرہ بازی کرتے رہے۔ جمشید دستی چیری بلاسم کی ڈبی اور جوتا پالش کرنے والا برش لہراتے اور ہوا میں اچھالتے رہے۔وہ شہباز شریف کی تقریر کے دوران بار بار بوٹ پالش کرنے کا انداز اپناتے رہے اور نعرے لگواتے رہے۔نعرے لگاتے لگاتے ان کا گلا بھی بیٹھ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں