kakar

نگرانوں کی واپسی شروع،کاکڑ نے وزیراعظم ہاﺅس خالی کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم نے وزیراعظم ہاﺅس خالی کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم کی رہائش گاہ خالی کر دی ہے ،ان کو سامان منسٹرز انکلیو میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سوات میں مکان کی چھت گر گئی،خاتون سمیت 3جاں بحق ،کئی ملبے تلے موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں