achakzai fazal meeting

اچکزئی زرداری کو ٹف ٹائم دینے کو تیار،ووٹ مانگنے فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،صدر کے عہدے کیلئے ووٹ مانگ لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے جے یو آئی سربراہ سے کہا کہ ہمارا پرانا تعلق ہے امید ہے کہ اپ صدارتی الیکشن میں ہمیں سپورٹ کرینگے ۔فضل الرحمان نے جواب میں کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے تاہم پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد آپ کو آگا ہ کر دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ن لیگ کی محمود اچکزئی پر الزامات کی بارش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں