اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر صادق کے گھر کا گھیراﺅ کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اٹک میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کے گھر کا گھیراﺅ کر لیا ،گھر کے باہر ناکہ لگا کر بیٹھ گئے ۔طاہر صادق نے کہا ہے کہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی ،اب پرامن احتجاج کرنے سے زبردستی روکا جا رہا ہے ،ہمارے دس کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عوام دھاندلی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی ہے “چوروں سے مینڈیٹ لیکر واپس جائیگی ،پی ٹی آئی