karachi rain

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،ایمرجنسی نافذ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ،حکومت نے رین ایمرجنسی لگا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ،سائٹ ایریا ،ناظم آباد ،یونیورسٹی روڈ،گلشن اقبال نیو کراچی سمیت متعدد علاقو ں میں بارش شروع ہو چکی ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا ،سندھ حکومت کی جانب سے شہر میں رین ایمرجنسی لگا دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ن لیگ اور متحدہ میں 3نکاتی معاہدہ طے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں