KP CM

کون بنے گا خیبر پختونخوا کا ”خان “اجلاس شروع ،علی امین اور عباداللہ مد مقابل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان کے چناﺅ کیلئے اجلاس شروع ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج وزیر اعلیٰ کے پی کا چناﺅ کیا جائے گا ،تحریک انصاف کی جانب سے علی امین گنڈا پور اور اپوزیشن کی جانب سے عباداللہ وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں ۔علی امین اسمبلی میں پہنچ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا کابینہ میں کتنے وزیر اور مشیر،عمران خان پیر کو منظوری دینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں