KP cabinet

خیبر پختونخوا کابینہ میں کتنے وزیر اور مشیر،عمران خان پیر کو منظوری دینگے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی کابینہ کیلئے ناموں کی لسٹ تیار کر لی گئی ،عمران خان پیر کو منظوری دینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ علی امین نے کہا ہے کہ کابینہ کیلئے ناموں کی لسٹ تیار کر لی گئی ہے ،پیر کو بانی تحریک انصاف کو ملاقات میں پیش کی جائے گی ،عمران خان کی منظوری کے بعد نام فائنل ہو جائینگے ،لسٹ میں بعض سابق وزرا کے نام بھی شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی اجلاس ،سپیکر کیلئے رائے شماری شروع،سنی اتحادارکان کااحتجاج ،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں