MQM assurance

”کاواں ٹولی اکو بولی “متحدہ کی اتحادی جماعتوں کو یقین دہانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اتحادی جماعتوں کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم وفد کی اتحادی رہنماﺅں سے ملاقات ہوئی ،ملاقات میں متحدہ وفد نے وزیراعظم ،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ا دی ۔قومی اسمبلی میں لیگی سپیکر امیدوار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم نے ووٹ دینے کی حامی بھری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی خیبر پختونخواکے تمام حلقے کھولنے کو تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں