لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کل اسمبلی میں ایک ماہ کا بجٹ پیش کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایک ماہ کے بجٹ میں ریونیو ،اخراجات کا تخمینہ پیش کیا جائے گا ،محکمہ خزانہ نے 23فروری کو ہر قسم کی ادائیگیاں روک دی تھیں ۔آئین کے آرٹیکل 125کے تحت صوبائی حکومت ایک ماہ کا بجٹ پیش کر سکتی ہے ،ایک ماہ کے بجٹ کے بعد تین ماہ کا بجٹ اپریل میں پیش کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”میاں صاحب !آپ کے بندوں کو ہروایا گیا “علی محمد خان نے نیا انکشاف کر دیا