punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11بجے طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری لی جائے گی ،سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا جائے گا ۔اجلاس کی صدارت سپیکر ملک احمد خان کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں