راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر بس کھائی میں جا گری ،سات مسافر جاں بحق ،متعدد شدیدزخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کھوئی بگرا کے قریب پیش آیا ،ریسکیو ٹیموں نے مقامی افراد کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ،بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”خبردار !گنڈا پور کو گرفتار نہیں کرنا “پشاور ہائیکورٹ کا حکم ،اداروں سے جواب طلب