dont arrest gandhapur

”خبردار !گنڈا پور کو گرفتار نہیں کرنا “پشاور ہائیکورٹ کا حکم ،اداروں سے جواب طلب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرنے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے علی امین کی مقدمات کی تفصیل کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 19مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں