n league meeting

ن لیگ کا جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس،کابینہ پر غور، 16وزرا کے حلف اٹھانے کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس ،صوبائی کابینہ کیلئے ناموں پر غور۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میںوزارت قانون ،مواصلات ،خزانہ اور خوراک کیلئے دیے جانے والے ناموں پر غور کیا گیا ،ابتدائی مرحلے میں سولہ کے قریب وزرا کے حلف اٹھانے کا امکان بتایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”غلطیاں کرنے والا آج اڈیالہ جیل میں ہے،صدر پر آئین شکنی کے 2مقدمات ہونگے “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں