اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 29فروری سے 2مارچ تک بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ۔
محکمہ موسمیات سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 29فروری سے 2مارچ تک مزید بارشیں ہونگی ،بیشتر علاقوں میں جمعرات سے آندھی اور جھکڑ چلنے کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ہو ں گی ۔خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فیصل جاوید کپتان سے ملاقات کیلئے بے قرار،عدالت میں درخواست دائر کر دی