KP CM

خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا جمعہ کو انتخاب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا جمعہ کو انتخاب کیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب جمعرات کو ہو گا جبکہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب جمعہ کو کیا جائے گا ۔تحریک انصاف کے حمایت یافتہ علی امین گنڈا پور کے پی کی وزارت اعلیٰ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں