عازمین حج کیلئے خوشخبری آگئی، پاسپورٹ کا اجرا شروع

عازمین حج کیلئے خوشخبری آگئی، پاسپورٹ کا اجرا شروع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کے عازمین حج کے لیے خوشخبری آگئی ہے اور بالآخرپاسپورٹس کا اجرا شروع کردیا گیا اور اس سلسلے میں اتوار کو بھی پاکستان بھرمیں ریجنل پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیںگے۔ پاکستان ٹائم کے مطابق انتظامیہ کی جانب سےعازمین حج کومتعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی گئی،یہ بھی کہاگیاہے کہ بائیو میٹرک کر کے پاسپورٹ متعلقہ بینکوں میں جمع کرائے جائیں اور پاسپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 فروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں